دل کی جھلی میں بھر جانے والی بیماری (انگارا Hydro pericardium)
دل کی جھلی میں بھر جانے والی بیماری (انگارا Hydro pericardium) اس بیماری میں دل اور دل کی جھلی کے درمیان پانی بھر جاتا ہے۔ یہ بیماری پاکستان میں پہلی دفعہ 1987-88ء میں دیکھی گئی۔ بیماری کی حساسیت برائلر [...]
مرغیوں کی چیچک (Folw Pox)
مرغیوں کی چیچک (Folw Pox) مرغیوں کی چیک وائرس سے پھیلنے والی بیماری ہے جسے جلدی یا سطح زخموں یا کھرنڈ سے بچایاجاسکتا ہے۔ ان زخموں کو واضح طور پر جسم کے نرم حصوں مثلاً کلغی ، چہرہ اور [...]
ایویں فلو/ برڈ فلو (Bird Flu)
ایویں فلو/ برڈ فلو (Bird Flu) ایوین فلو برڈ فلو ایک نہایت خطرناک انفلوائنز وائرس کی قسم سے پھیلتا ہے وائرس کی قسم H5N1 جو کہ پرندوں میں بھی ایوین انفلوائنز کی بیماری پھیلا تا ہے اس کے [...]
مرغیوں کی ٹی بی (Infectious Layrngatrocheilis I.L.T)
(Infectious Layrngatrocheilis I.L.T)مرغیوں کی ٹی بی تعارف مرغیوں کی سانس کی نالی میں وائرس سے ہونے والی بیماری ہے۔ ایک و بائی بیماری ہے اور دنیا کے ہر حصے میں پائی جاتی ہے۔ اس نے مرغیوں کی کثیر تعداد [...]
سانس کی نالی متعدی سوزش (Infectious Bronchitis I.B.)
(Infectious Bronchitis I.B.)سانس کی نالی متعدی سوزش سانس کی نالی کی یہ سوزش چوزوں میں بہت زیادہ تیزی سے پھیلنے والی متعدی بیماری ہے جو سانس کی علامات ( چھینکنا، کھانسنا اور نزلہ )، گردوں کی بیماری اور [...]
پرندوں کا بخار (Fowl Typhoid)
(Fowl Typhoid) پرندوں کا بخار اس بیماری میں پرندوں کو تیز بخار 110 سے 113ڈگری فارن ہائیٹ تک ہوسکتا ہے۔ اس بیماری میں کثیر ، چمکدار، پیلی پیچش ہو جاتی ہے جس کی وجہ سے پرندوں میں خون کی [...]
(مرغیوں کی خوراک میں پھپھوند (خطرات اور حفاظتی تدابیر
(مرغیوں کی خوراک میں پھپھوند (خطرات اور حفاظتی تدابیر پھپھوند نباتات کا ایسا گروہ ہے جوگلی سڑی اشیا پر زیادہ حرارت اورنمی کی موجودگی سے پیدا ہوتا ہے۔ موسم کے ان دنوں عناصر (زیادہ حرارت اورنمی کے علاوہ بیشتر [...]
مائیکو پلازما)سانس کی بیماری) Mycoplasma
مائیکو پلازما )سانس کی بیماری) Mycoplasma یہ بھی سانس کی بیماری ہے جو پرندے کو اوپری اور نچلی سانس کی نالی کو متاثر کرتی ہے۔ اس بیماری میں سانس میں مشکل، منہ سے رال کا ٹپکنا، کھانسی اور ناک [...]
وبائی کورائزه (سانس کی بیماری) Coryza
Coryza (وبائی کورائزه (سانس کی بیماری یہ تیزی سے پھلنے اور سانس کی بیماری اور بیکٹیریا کی ایک قسم ہیموفائیلس گیلی نیرم سے پیدا ہوتی ہے۔ بیماری کہاں اور کیسے پھیلتی ہے؟ یہ بیماری زیادہ تر بلند مقامات اور [...]
گمبورو(Gumboro)
گمبورو (Gumboro) گمبورو کا مرض 1962ء میں امریکہ کی ریاست ڈیلا وئیر (Delware) میں گمبورو نامی مقام سے شروع ہوا۔ اس کے بعد یہ دنیا بھر میں سُست رفتاری سے ایک چھوت کی طرح پھیلا۔ پاکستان میں غالباً سب [...]
مرغیوں کی خونی پیچش (Coccidiosis)
(Coccidiosis)مرغیوں کی خونی پیچش یہ معمولی سے لے کر انتہائی شدید انتظامی بیماری ہے۔ اس کی نشانیوں میں بھوک کی کمی ، انتڑیوں میں خون کی موجودگی، پروں کا گرنا، انتڑیوں پر بیرونی طرف نوکدار سرخ چھالے ہونا، پرندوں [...]
ایوین لیوکوسس کومپلیکس (Avian Leukosis Complex)
(Avian Leukosis Complex) ایوین لیوکوسس کومپلیکس لیوکوسس وائرس سے پھیلنے والی بیماری ہے ۔ یہ کینسر کی طرح ہوتی ہے جس کی کئی قسمیں ہیں جن میں خون کا کینسر، جگر کا کینسر، ہڈیوں کا کینسر زیادہ عام ہیں ۔ [...]
میریکس(Marek’s)
(Marek’s)میریکس میر یکس ایک وائرس سے پھیلنے والی بیماری ہے جو کہ اعصابی نظام کو خراب کرتی ہے، ٹانگوں اور پروں کا فالج اس کی خاص نشانیاں ہیں۔ اس میں پرندوں کی ایک ٹانگ آ گے اور ایک ٹانگ پیچھے ہو جاتی [...]
(New-castle Disease) رانی کھیت
رانی کھیت (New-castle Disease) مرغیوں میں رانی کھیت کا مرض سب سے پہلی دفعہ رانی کھیت (انڈیا) کے مقام پر دیکھنے میں آیا۔ اس وجہ سے اس بیماری کورانی کھیت کہتے ہیں۔یہ مرغیوں کا ایک شدید مہلک متعدی مرض [...]