مون سون کے موسم میں چوزوں کی دیکھ بھال
مون سون کے موسم میں چوزوں کی دیکھ بھال مون سون کے موسم درج ذیل باتوں کاخیال رکھنابے حد ضروری ہے۔ بروڈنگ شیڈ کی دیواروں پر ٹاٹ کے تھیلے لٹکا دینے سے ٹھنڈی ہوا اندر نہیں آ ٓئے گی۔ خونی پیچش کے خلاف ادویات پہلے ہفتے سے ہی دینا [...]