برائلر لٹر کو گیلا ہونے سے کیسے بچائیں
برائلر لٹر کو گیلا ہونے سے کیسے بچائیں
برائلر گوشت حاصل کرنے کے لیے پالے جاتے ہیں یہ عموماً 6 ہفتوں کی عمر تک پالے جاتے ہیں ان میں بہت جلد بڑھنے کی صلاحیت ہوتی ہے اس کے لیے یہ بہت زیادہ خوراک کھاتے ہیں اور یہ جتنی زیادہ خوراک کھائیں گے اتنی تیزی سے یہ وزن بڑھائیں گے لیکن جتنی خوراک کھائیں عام حالات میں اس سے دوگنی مقدار میں پانی پئیں گے اور یہ پانی بیٹھوں کی شکل میں نکال دیں گے جس کی وجہ سے یہ لٹر کو گیلا کردیں گے اور اگر لٹر گیلا ہوگیا تو یہ برائلر میں بہت سی بیماریوں کا باعث بنے گا۔ اچھے معیار کا لٹر اس سلسلے میں مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔
اچھے معیار کے لٹر کی خصوصیات درج ذیل ہیں
- لٹر کو وزن میں کم ہونا چاہیے۔
- لٹر میں ذرے کا سائز درمیانہ ہونا چاہیے۔
- لٹر کی جذب کرنے کی صلاحیت سب سے زیادہ ہونی چاہیے۔
- لٹر میں جلد خشک ہونے کی صلاحیت ہونی چاہیے۔
- لٹر کو نرم اور آرام دہ ہونا چاہیے۔
- لٹر میں گرمی یا سردی کو جذب کرنے کی صلاحیت کم سے کم ہونی چاہیے۔
- لٹر کی ہوا سے نمی جذب کرنے کی صلاحیت کم ہونی چاہیے۔
- لٹر کو سستا ہونا چاہیے۔
- لٹر میں یہ صلاحیت ہونی چاہیے کہ وہ استعمال کے بعد کھاد کے طور پر استعمال ہوسکے۔
- بچھا لی کو گیلا ہونے سے بچاو کی تدابیر
- لٹر میں نمی کو کم کرنے کے لیے درج ذیل کیمیا ئ مرکبات اگر ملا لیے جاییں